روس یوکرین جنگ: یوکرین میں لوگوں سے بھرے شاپنگ سینٹر پر میزائل حملہ

،ویڈیو کیپشنیوکرین میں لوگوں سے بھرے شاپنگ سینٹر پر روسی میزائل حملہ

روس نے وسطی یوکرین کے شہر کریمینچک میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملہ کیا۔ اب تک کم از کم 16 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ جب عمارت کو نشانہ بنایا گیا تو اس میں ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ مزید دیکھے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔