دنیا بھر سے کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں

دنیا بھر میں لوگ کرسمس منا رہے ہیں جو کہمسیحی مذہب کے سال کے مقدس ترین تہواروںمیں سے ایک ہے۔ تاہم، لگاتار دوسرے سال، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے گرجا گھروں کی تقریبات میں ہجوم کمرہا ہے۔ دنیا بھر سے تقریبات کی چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔