آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نائن الیون حملوں نے دنیا کو کیسے بدلا؟
11 ستمبر کو امریکہ پر ہونے والے حملوں نے دنیا کی شکل بدل دی۔ اس واقعے کے بعد عالمی سطح پر پالیسیوں میں تبدیلیاں آئیں، مسلمانوں کے خلاف تفریق اور سنسر شپ میں اضافہ ہوا۔
اس حملے کے 20 سال بعد دنیا کتنی بدل چکی ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی کی یہ خصوصی رپورٹ۔