آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
9/11: وہ 102 منٹ جنھوں نے دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دی
20 برس قبل ستمبر کی 11 تاریخ کو امریکی ریاست نیویارک میں لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا تھا۔ لوگوں نے ایک ایسا واقعہ رونما ہوتے دیکھا جس نے دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔
ان 102 منٹ میں امریکہ میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔