کیپیٹل ہل: امریکی جمہوریت کی علامت پر دھاوا، ہنگامہ آرائی

،ویڈیو کیپشنکیپٹل ہل: امریکی جمہوریت کی علامت پر دھاوا، ہنگامہ آرائی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن فراڈ کا دعویٰ دہرائے جانے کے کچھ ہی دیر بعد ان کے سینکڑوں حامیوں نے کانگریس کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور سینیٹ میں داخل ہوگئے جہاں نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کا عمل جاری تھا۔

اس واقعے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں اور ڈیموکریٹس کے ساتھ خود ٹرمپ کی جماعت رپبلکن پارٹی نے بھی اس دن کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔