آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عرب سپرنگ: 10 برسوں میں 10 انتہائی اہم لمحات
سبزی فروش محمد بوعزیزی کی جانب سے خود سوزی کے بعد تیونس میں کیا بدلا؟ 10 سال قبل ان کے اس عمل کے بعد شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں مظاہروں سے کئی رہنماؤں کے تخت الٹ گئے۔ تبدیلی کا نعرہ لگا کر کئی لوگوں نے سڑکوں کا رُخ کیا تھا لیکن اب، 10 سال بعد، کیا ان کی امیدیں اور خواہشات پوری ہ وچکی ہیں؟