آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’غیرمسلموں کے تحفظ کی بات کی مثال پیغمبر اسلام نے قائم کی`
محمد علی جناح نے کہا کہ غیر مسلموں کے ساتھ برداشت اور اچھے سلوک کی روایت مغل بادشاہ اکبر سے نہیں بلکہ یہ روایت تیرہ صدیاں پرانی ہے جب پیغمبر اسلام نے فتح کے بعد یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اس کی مثال قائم کی۔
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کی تاریخ ایسی مثالوں سے بھری ہے جنہیں ہمیں اپنا چاہیے۔