آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی صدارتی انتخاب 2020: امریکہ میں صدر کون منتخب کرتا ہے؟
امریکہ کی صدارت دنیا کی سب سے طاقتور نوکری ہے۔ لیکن یہاں صدارتی انتخابات میں ضروری نہیں کہ صدر وہ امیدوار بنے جس نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہوں۔
دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔