آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپر ٹیوزڈے: امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے یہ منگل اتنا خاص کیوں ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا کر کون سا امیدوار امریکہ کا نیا ڈیموکریٹ صدر بن سکتا ہے۔ یہ وہ سوال ہے جو تین مارچ کو 14 امریکی ریاستوں میں ڈیموکریٹ ووٹر خود سے پوچھ رہے ہوں گے۔ امریکی صدارتی انتخاب کے تناظر میں یہ منگل اتنا اہم کیوں ہے، جانیے بی بی سی کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔