بینک آف انگلینڈ کی سونے کی اینٹوں سے بھری تجوری

،ویڈیو کیپشنبینک آف انگلینڈ کی تجوری جہاں پرندہ بھی پر نہ مار سکے

بینک آف انگلینڈ میں رکھے سونے کی مالیت 250 ارب ڈالر ہے۔ یہ سونے کی اینٹوں کی صورت میں ہے اور اگر انھیں اوپر تلے رکھا جائے تو 46 آئیفل ٹاور کے برابر ہوں گی اور ان سے اولمپک کے ایک ارب طلائی تمغے بن سکتے ہیں۔

اس تجوری میں فلمنگ کی اجازت مشکل ہی سے ملتی ہے مگر بی بی سی کے فرینک گارڈنر کو ان ذخائر تک خصوصی رسائی ملی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔