سیندک: ’اگر کوئی بات کرے تو اسے ملازمت سے فارغ کر دیتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنبلوچستان کے علاقے سیندک کی سونے کی کانوں کے ملازمین بھی انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سرزمین سونا اور چاندی بھی اگلتی ہے۔ کوئلے کی کانوں میں تو دشوار حالات اور کم معاوضے کی شکایت عام ہیں لیکن سونے کی کانوں کے ملازم کن حالات میں رہتے ہیں؟ ’سیائن دک‘ سے دیکھیے ریاض سہیل کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔

نوٹ: سیندک میٹل لمیٹڈ نے ملازمین کی حفاظت اور مقامی ترقی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات نہیں دیے، تاہم چینی کمپنی ایم آر ڈی ایل کے صدر خوشو پنگ نے حال ہی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ بلوچستان کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے ہر ممکن کردار ادا کر رہے ہیں۔