سنگیت جین: یہ خاتون ٹِک ٹاک پر انگریزی کیسے سکھاتی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنیہ خاتون ٹک ٹاک پر انگریزی کیسے سکھاتی ہیں؟

گیت کے نام سے مشہور سنگیت جین نے اپنے ہندی بولنے والے فالورز کو انگریزی سکھانے کے لیے ٹِک ٹوک کا استعمال شروع کیا اور اس طرح وہ راتوں رات مشہور ہو گئیں۔

روزمرہ بولے جانے والے فقرے اور اشیا کا انگریزی ترجمعہ سکھانے کے لیے وہ روزانہ تقریبا 15-20 سیکینڈز کی دو ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں۔

مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔