آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بننے والے ’الاسد ایئربیس‘ کے اندرونی مناظر
ایرانی جرنل قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ایران نے عراق میں موجود امریکی ایئربیس پر میزائل حملہ کیا۔
بی بی سی فارسی کی نمائندہ نفیسہ کوھنورد نے اس ایئربیس کے اندر خصوصی رسائی حاصل کر کے یہاں پر رہنے والے فوجیوں سے اس حملے کے بارے میں بات کی ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔