آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قاسم سلیمانی کی ہلاکت: امریکہ اور ایران کی کشیدگی تاریخ کے آئینے میں
امریکہ نے عراقی شہر بغداد میں ایک ڈرون حملے میں ایران کے سب سے اہم جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کر دیا ہے۔ جنرل سلیمانی کی موت نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔
لیکن دونوں ممالک کے تعلقات میں یہ کشیدگی کوئی نئی بات نہیں۔ آئیے آپ کو امریکہ، ایران تعلقات کی تاریخ بتاتے ہیں۔
دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔