آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تہران، ایران: یوکرینی طیارے پر مبینہ میزائل حملے کی فوٹیج
یوکرین کی بین الاقوامی فضائی کمپنی کی پرواز پی ایس 752 بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران سے پرواز کے چند ہی منٹ بعد گِر کر تباہ ہو گئی تھی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ طیارے کو جنگی جہاز سمجھ کر غلطی سے گرا دیا گیا۔
تاہم ایران نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔