آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سنہ 2019 کا ثقافتی ورثہ: ایک گلاب، ایک ٹوپی اور ایک مساج
سنہ 2019 کیسا رہا ایک گلاب، ایک ٹوپی اور ایک مساج جو یونیسکو کے ثقافتی ورثے میں شامل ہوئے۔ جانیے اس سال اور کیا کیا چیزیں اس ورثے کا حصہ بنیں۔