ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے: ’میں یہاں پیدا ہوا، ہانگ کانگ ہمارا بھی گھر ہے‘

،ویڈیو کیپشنہانگ کانگ

ہانگ کانگ چین کا شہر ہے جہاں بڑی تعداد میں اقلیتیں آباد ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی ایشیائی ممالک سے ہے۔

ہانگ کانگ کے ایک پاکستانی کے خیال میں ہانگ کانگ میں گذشتہ چند ماہ سے جاری احتجاج میں ان کی کمیونٹی کو اپنی ثقافت کو فروغ دینے کا موقع ملا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔