تیونس کے قحبہ خانوں کی بندش کے بارے میں سیکس ورکر کیا کہتی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنتیونس کے بند ہوتے قحبہ خانوں میں زندگی کیسی ہے؟

تیونس کئی دہائیں سے باقی عرب دنیا سے مختلف ہے۔ یہاں عصمت فروشی سرکاری طور پر منظم اور قانونی ہے لیکن مذہبی قدامت پرست اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنان اب اس پر پابندی چاہتے ہیں۔

لیکن ان قحبہ خانوں میں کام کرنے والی سیکس ورکروں کا اس بارے میں کیا خیال ہے، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔