سکائپ سیکس سکینڈل میں پھنسے ہزاروں نوجوان

،ویڈیو کیپشنان نوجوانوں کی کہانی جو سکائپ پر دھوکہ کھا کر سیکس سکینڈل کا شکار بن جاتے ہیں

بی بی سی عربی کی ’شیم‘ سیریز کے سلسلے میں دیکھیے ان نوجوانوں کی کہانی جو سکائپ پر دھوکہ کھا کر سیکس سکینڈل کا شکار بن جاتے ہیں اور بلیک میل کرنے والوں کو پیسے دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔