کوکین نے شارک سے بچا لیا مگر جیل پہنچا دیا

،ویڈیو کیپشنکوکین نے شارک سے بچا لیا مگر جیل پہنچوا دیا

بحرالکاہل میں ڈوبنے والی کشتی پر سوار تین افراد کو بچانے کے لیے جب مدد پہنچی تو وہ شارک مچھلیوں سے بھرے پانیوں میں اس کوکین کے پیکٹ پکڑے تیر رہے تھے جسے وہ سمگل کرنے کی کوشش میں تھے۔