دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں سزا

،ویڈیو کیپشندلیر مہندی اور ان کے بھائی پر انسانی سمگلنگ کا الزام تھا

انڈیا کی ریاست پنجاب کے ضلع پٹیالہ میں ایک عدالت نے مشہور پنجابی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے ایک مقدمے میں دو برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ تاہم عدالت نے ان کی درخواستِ ضمانت بھی قبول کر لی ہے۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ