آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپین میں عمررسیدہ افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا مخصوص گاؤں
سپین کے ایک چھوٹے سے گاؤں پیسکوئزا میں ضعیف افراد کے لیے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس میں انھیں ضرورت کے مطابق سہولیات مہیا کی جاتی ہیں تاکہ وہ اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اپنے کام کاج خود انجام دے سکیں۔ اس گاؤں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔