آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بڑی عمر کے افراد کی شادی کے لیے ویب سائٹ
تنہائی کا شکار لوگوں کے لیے انڈیا میں حیدرآباد کی ایک خاتون نے ایک انوکھا کام شروع کیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر پچاس سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے ایک میٹریمونی ویب سائٹ شروع کی ہے جس کا نام ہے تھوڈو ناڈو۔ تمام مخالفت کے باوجود اب تک اس ویب سائٹ کی مدد سے ڈیڑھ سو جوڑے شادی کر چکے ہیں۔ بی بی سی نامہ نگار سنگیتم پربھاکر کی رپورٹ۔