آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مسحور کر دینے والے ساحلی نقوش!
کروشیا کے قصبے اوپوزین میں نکولا فیلر ساحلی ریت سے نقوش بنانے میں کم از کم چار گھنٹے لگاتے ہیں۔ لیکن اکثر اوقات ان کے فن پارے مکمل ہونے سے قبل ہی لہریں انھیں بہا لے جاتی ہیں۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔