کیسے شورش زدہ یمن کی چھ سالہ بچی کی نئی آنکھ نے اسے زندگی کی نئی کرن دکھائی
شورش زدہ یمن سے تعلق رکھنے والی چھ برس کی یسریٰ کی بائیں آنکھ میں رسولی تھی جس کا علاج یمن میں ممکن نہ تھا۔ اکتوبر 2018 میں بی بی سی کی ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات ہوئی اور اب اردن میں نہ صرف ان کا علاج ممکن ہو پایا ہے بلکہ ننھی بچی کو مصنوعی آنکھ بھی لگا دی گئی ہے۔


