نئی ٹانگ کی خوشی، افغان بچے کے رقص کی ویڈیو وائرل

،ویڈیو کیپشنپانچ سالہ معذور بچے کی ویڈیو وائرل

پانچ سالہ احمد مصنوعی ٹانگ لگنے کی وجہ سے خوشی سے ناچ رہے ہیں۔ وہ آٹھ ماہ کے تھے جب انھیں طالبان اور افغانی افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں گولی لگی۔ تاہم نئی مصنوعی ٹانگ لگنے کے بعد ان کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔