کیلاش میں رات کے وقت ڈانس کے تہوار رت نٹ کے مناظر
جون کے وسط میں پاکستان کے ضلع چترال کے علاقے کیلاش میں بسنے والا کیالشی قبیلہ رات کے وقت ڈانس کا تہوار رت نٹ منانا شروع کرتا ہے۔ یہ دراصل اچاؤ نامی فیسٹیول کی تیاری کا عرصہ ہوتا ہے جو 22 اگست سے شروع ہوتا ہے۔ بلال احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ