جوان ’ہیرو‘ جس نے دوسری منزل سے گرتی ہوئی بچی کی جان بچائی

،ویڈیو کیپشنجوان ’ہیرو‘ جس نے دوسری منزل سے گرتی ہوئی بچی کی جان بچائی

الجزائر کے 17 سالہ فیضی زباط کو 'ہیرو' کہا جا رہا ہے کیونکہ انھوں نے عمارت سے گرتی ہوئی دو برس کی بچی کو پکڑ کر اس کی جان بچا لی۔

دوہا محمد دوسری منزل کی کھڑکی سے باہر گر گئیں جب ان کی والدہ کھانا پکا رہی تھیں۔

زباظ نے انھیں گلی سے دیکھ لیا تھا جس کی وجہ سے انھوں نے بغیر کسی نقصان کے بچی کو بچا لیا۔

یہ واقعہ ترکی کے شہر استنبول میں پیش آیا۔