آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیرس کی فضاؤں میں پاکستانی فائٹر جیٹ کی گھن گرج
پیرس ایئرشو ایوی ایشن انڈسٹری کا ایک بہت بڑا شو ہوتا ہے جہاں دنیا بھر سے ممالک اور پرائیوٹ کمپنیاں اپنے دفاعی سازو سامان کی نمائش کرتی ہیں۔ اس بار صرف دو ممالک سے جنگی طیارے نمائش کے لیے بھیجے گئے۔