آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آلاء صلاح: سوڈان میں حکومت مخالف تحریک کی علامت نوجوان لڑکی
افریقی ملک سوڈان میں کئی دہائیوں سے برسراقتدار صدر عمر البشیر حال ہی میں مظاہروں کے نتیجے میں اقتدار سے الگ ہوئے۔ جانیے کہ ان مظاہروں کی علامت بن کی ابھرنے والی لڑکی کون ہے۔