چیتے کی بہترین دوست: نیروبی کی مؤرین ژوم

،ویڈیو کیپشنوہ لڑکی جو اپنا چھٹی کا دن چیتے کے ساتھ گزارتی ہیں

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک نوجوان لڑکی، مؤرین ژوم نے ’دیجی‘ نامی چیتے کو 17 سال کی عمر میں گود لیا۔ وہ اپنے چھٹی کے دن، جانوروں کی پناہ گاہ میں اس کی دیکھ بھال کرتے ہوئے کیسے گزارتی ہیں، دیکھیئے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔