'جانور ہمارے کھانے کے لیے نہیں'

،ویڈیو کیپشن'جانور دھرتی پر رہنے کے لیے ہیں ہمارے کھانے کے لیے نہیں'

پیٹا تنظیم جانوروں کو مارنے کے خلاف ہے۔ یہ تنظیم زندہ جانوروں پر تجربے اور تحقیق پر پابندی چاہتی ہے