مغربی افریقہ: گھانا کے گاؤں مافی ڈوو میں توہم پرستی بچوں کی پیدائش کی اجازت نہیں دیتی

،ویڈیو کیپشنایسا گاؤں جہاں بچہ پیدا کرنے کی اجازت نہیں

گھانا کے گاؤں مافی ڈوو میں توہم پرستی بچوں کی پیدائش کی اجازت نہیں دیتی۔ نہ ہی وہاں مردوں کو دفنانے اور مویشی پالنے کی اجازت ہے۔

لیکن یہ تہمات کہاں سے آئی ہیں اور کیا کوئی انھیں چیلینج کر رہا ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔