کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں سوگ کے ماحول میں یکجہتی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گرد حملے کے چار دن بعد لوگ حملے کے متاثرین اور ہم وطن مسلمانوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک یادگار پر جمع ہوئے۔

نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلوگوں نے کرائسٹ چرچ بوٹینیکل گارڈنز کے سامنے ایک عارضی یادگار پر حاضری دی
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایک نوجوان نیوزی لینڈر اپنے بینر کے ذریعے مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر رہی ہیں
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنعارضی یادگار کی دیوار پر کئی لوگوں نے متاثرین کے لیے امن اور محبت کے پیغامات چھوڑے
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکنکروں پر لکھے پیغامات بھی یادگار پر سجائے گئے ہیں
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنملائشیا کی بحریہ سے منسلک عبد اسکندر کو ایک خاتون تسلی دے رہی ہیں۔ عبد اسکندر کا کہنا تھا کہ جمعہ کی شوٹنگ والے دن ان کو مسجد میں ہونا چاہیے تھا
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکرائسٹ چرچ میں ایک گرجا گھر کے سامنے متاثرین کی یاد میں جوتوں کے 50 سفید جوڑے رکھے گئے ہیں
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکچھ لوگ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکئی مسلمانوں نے یادگار پر آ کر فاتحہ پڑھی اور نماز ادا کی
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبچے اور بڑے دونوں نے یادگار پر پھول رکھے
نیوزی لینڈ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایک بینر جس پر یہ پیغام درج ہے: ’آپ ہمیں خوف زدہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے‘