کرائسٹ چرچ: متاثرین کے لیے دنیا بھر میں تعزیتی اجتماع اور مظاہرے

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشت گردی کے حملے کے بعد دنیا بھر میں تعزیتی اجتماع اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے کے بعد قومی پرچم سرنگوں رکھا گیا
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے میں مرنے والوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکرائسٹ چرچ کی النور مسجد کے باہر شہریوں کی جانب سے ہلاک ہونے والوں کے لیے تعزیتی پیغامات اور پھولوں کے گلدستے رکھے گئے ہیں
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے آئوٹیا سکوائر پر سیکڑوں شہریوں نے ہلاک ہونے والے کی یاد میں شمع روشن کیں
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآکلینڈ میں بڑی تعداد میں شہریوں نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی مذمت اور ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکرائسٹ چرچ میں بھی مرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عوامی اجتماع ہوئے
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے شہر سڈنی کی مساجد میں بھی کرائسٹ چرچ میں مرنے والوں کے لیے تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکرائسٹ چرچ کے واقعے پر نیویارک کے کیمل سنٹر میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شریک ایک شخص پلے کارڈ اٹھائے ہوئے
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنلندن کے ہائیڈ پارک میں شہری کرائسٹ چرچ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھا ہوئے
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایسٹ لندن کی مسجد میں کرائسٹ چرچ واقعہ کی مذمت کی گئی
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنامریکہ کی پینسلوینا یونیورسٹی کے طلبا بھی کرائسٹ چرچ حملے کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں
کرائسٹ چرچ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکرائسٹ چرچ واقعہ کے پیش نظر سوگ میں فرانس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں بند رکھی گئیں