کششِ ثقل کی خلاف ورزی کرنے والا فن جو جلدی بکھر جاتا ہے

کنکر اور ضائع ہو جانے والے درختوں کے ٹکڑے، سیم بینٹ کے حیرت انگیز مجسموں کا بنیادی جزو ہیں۔