آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپان کے قدیمی مقدس تہوار میں نیم برہنہ مردوں کا ہجوم
قدیم جاپانی تہوار سائدائجی میں ہزاروں مرد حصہ لیتے ہیں۔
اس تہوار میں امیدوار، لوگوں کے ہجوم میں دو مقدس چھڑیوں کو تلاش کرتے ہیں۔ اس مقابلے میں چند ہی لوگ فاتح قرار پاتے ہیں اور جیتنے والوں کو اُس سال کا خوش قسمت ترین مرد تصور کیا جاتا ہے۔