آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مقبوضہ غرب اردن کا گاؤں جسے تباہ کیا جا رہا ہے
مقبوضہ غرب اردن میں فلسطینی خانہ بدوشوں کا گاؤں خان الاحمر جسے تباہ کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی عدالت نے اس اقدام کو جائز قرار دیا ہے تاہم اقوامِ متحدہ اور یورپی پارلیمان نے اس کی مذمت کرتے ہوئے جبری انخلا کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔