آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فلسطین کی ڈاک آٹھ سال بعد اسرائیل سے بازیاب
اسرائیل نے حال ہی میں فلسطین آنے والی ڈاک بازیاب کر دی ہے۔ اس میں شامل کئی خطوط اور پارسل آٹھ سال کی تاخیر کے بعد پہنچے۔ ڈاک میں خطوط کے علاوہ معذور افراد کے لیے بھیجی گئی ویل چیئرز اور ادویات بھی شامل ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔