آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ کیمپ جہاں پناہ گزین بچے ’خودکشی کی کوشش کرتے ہیں‘
یونان کے جزیرے لیسبوس پر واقع موریا کیمپ کو پناہ گزینوں کے لیے دنیا کی بدترین جگہ کہا جاتا ہے۔ یہاں بے انتہا رش ہے، جس کی وجہ سے یہاں لڑائیاں اور خون خرابا بھی ہوتا ہے۔ دیکھیے بی بی سی کی کیٹرین نائے کی لیسبوس سے خصوصی رپورٹ۔