آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اردن کے پناہ گزین کیمپ میں چھوٹی عمر کی لڑکیوں کی شادی ایک معمول کی بات ہے
شام سے جنگ اور غربت سے بھاگ کر آنے والے پناہ گزینوں میں چھوٹی عمر میں ہی لڑکیوں کی شادیاں کر دی جاتی ہیں۔
ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی سلام کی کہانی۔