آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپین کا ’کنگز پاتھ‘: دنیا کی سب سے خطرناک پگڈنڈی
سپین کے صوبہ ملانگہ میں ایک منفرد پہاڑی راستہ ہے جسے کئی سالوں تک دنیا کے سب سے دشوارگزار راستوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ یہ 'کنگز پاتھ' اب مرمت کے بعد عام لوگوں اور سیاہوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ البتہ یہاں صرف وہ لوگ آسکتے ہیں جنہیں اونچائی سے ڈر نہیں لگتا۔