غار میں لاپتہ افراد کی ’ڈرامائی تلاش‘

تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لا پتہ ہونے والے کم سن لڑکے اور اُن کے فٹبال کوچ ایک غار میں زندہ موجود ہیں۔