غار میں لاپتہ افراد کی ’ڈرامائی تلاش‘

،ویڈیو کیپشنلاپتہ افراد غار میں زندہ ہیں

تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لا پتہ ہونے والے کم سن لڑکے اور اُن کے فٹبال کوچ ایک غار میں زندہ موجود ہیں۔