آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چینی پولیس اہلکار نے گاڑی میں سے سانپ کیسے نکالا؟
اگر آپ کی گاڑی میں کالا ناگ آجائے تو یا آپ گاڑی میں رہیں گے یا سانپ۔
لیکن چینی پولیس اہلکار نے ایک گاڑی کے ڈیش بورڈ میں چھپے کالے ناگ کو کس بہادری سے پکڑا، دیکھیں اس ویڈیو میں۔