آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین خواتین میگن اور ہیری کی شادی کی مہمان
ممبئی کی مینا مہیلا فاؤنڈیشن سے تعلق رکھنے والی خواتین برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی شادی میں بطور مہمان شرکت کریں گی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ حیران بھی ہیں اور خوش بھی کہ میگن نے انھیں اس موقع پر یاد رکھا۔