آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میگن مارکل کا عروسی لباس کیسا ہوگا؟
19 مئی کو تمام نظریں اس وقت دلہن پر ہوں گی جب ونڈزر قلعے میں میگن مارکل اور برطانوی شہزادہ ہیری کی شادی ہو رہی ہو گی۔ کوئی نہیں جانتا کہ ان کا عروسی لباس کیسا ہوگا لیکن ہم ماضی میں شاہی دلہنوں کے ملبوسات کی مدد سے اندازہ تو لگا ہی سکتے ہیں۔