’ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم عورت ہو اور تمہیں بچہ نہیں چاہیے؟’

،ویڈیو کیپشن’ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تم عورت ہو اور تمہیں بچے نہیں چاہییں؟’

تنوی رستوگی 36 برس کی ہیں اور ان کا تعلق نئی دہلی سے ہے۔ وہ سوشل میڈیا کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہیں۔ تنوی کی شادی کو لگ بھگ دس برس ہو چکے ہیں اور انھیں شروع سے ہی معلوم تھا کہ وہ بچے پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔ جیون ساتھی بھی انھیں ہم خیال ملا۔ آخر تنوی کو بچے کیوں نہیں چاہیے؟ ان سے یہی سوال کیا ہماری ساتھی ارم عباسی نے۔۔۔