لندن میں برفباری کے مناظر

لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر میں بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے