لندن میں برفباری کے مناظر

لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر میں بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے

لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکرسمس کی آمد آمد ہے اور مرکزی لندن میں چراغاں بھی کیا جا رہا ہے
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمرکزی لندن کے بازاروں کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جہاں کرسمس کی خریداری بھی جاری ہے
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن کے مشہور ہائڈ پارک میں برف سے بنایا گیا ایک مجسمہ
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنلندن کے پکڈلی سرکس پر ایک برف کے گولے کی شکل کا ایک گولا بنایا گیا ہے
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنہائڈ پارک میں بنائے گئے برف کے مجسموں میں بطخوں کے مجسمے بڑے دلکش ہیں
لن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمختلف سیاحتی مراکز اور پارکوں میں کبوتر بھی کئی سال بعد ہونے والی اس برفباری سے محضوظ ہو رہے ہیں
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشہر میں جہاں برفباری کے بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے وہیں بہت سے علاقوں سے ٹرین اور بس سروسز بھی مثاثر ہوئیں
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنچھٹی کا دن اور برفباری بچے کیسے گھروں میں رہ سکتے تھے
لندن میں برف باری

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبرفباری کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہو گیا جو غروب آفتاب تک جاری رہا
لندن میں برف باری
،تصویر کا کیپشنلندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی
لندن میں برف باری
،تصویر کا کیپشنبرفباری اور سخت سردی کے باعث لوگ گھروں میں محدود ہو گئے
لندن میں برف باری
،تصویر کا کیپشنبرفباری میں بہت سی جگہوں پر بچے اور نوجوان برف سے لطف اندوز بھی ہوتے رہے